Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 1:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 یافت کے بیٹے جُمر، ماجوج، مادی، یاوان، تُوبل، مسک اور تیراس تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 بنی یافیتؔ یہ ہیں: گومرؔ، ماگوگؔ، مِدائی، یاوانؔ، تُوبل، میشکؔ اَور تیِراسؔ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 بنی یافت۔ جُمر اور ماجُوؔج اور مادَؔی اور یاوان اور تُوبل اور مسک اور تِیراس ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 याफ़त के बेटे जुमर, माजूज, मादी, यावान, तूबल, मसक और तीरास थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 1:5
8 حوالہ جات  

جُمر اور شمال کے دُوردراز علاقے بیت تُجرمہ کے تمام دستے بھی ساتھ ہوں گے۔ غرض اُس وقت بہت سی قومیں تیرے ساتھ نکلیں گی۔


یونان، تُوبل اور مسک تجھ سے تجارت کرتے، تیرا مال خرید کر معاوضے میں غلام اور پیتل کا سامان دیتے تھے۔


اے آدم زاد، جوج کے خلاف نبوّت کر کے کہہ، ’رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ اے مسک اور تُوبل کے اعلیٰ رئیس جوج، اب مَیں تجھ سے نپٹ لوں گا۔


اور نوح تھی۔ نوح کے تین بیٹے سِم، حام اور یافت تھے۔


جُمر کے بیٹے اشکناز، ریفت اور تُجرمہ تھے۔


مجھ پر افسوس! مجھے اجنبی ملک مسک میں، قیدار کے خیموں کے پاس رہنا پڑتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات