Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 1:45 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

45 اُس کی موت پر حُشام جو تیمانیوں کے ملک کا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

45 اَور یُوبابؔ کی وفات کے بعد، حُشامؔ اُس کا جانشین ہُوا۔ جو تیمانیوں کے مُلک کا باشِندہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

45 اور یُوباب مَر گیا اور حشام جو تیمان کے عِلاقہ کا تھا اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

45 उस की मौत पर हुशाम जो तेमानियों के मुल्क का था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 1:45
5 حوالہ جات  

ایوب کے تین دوست تھے۔ اُن کے نام اِلی فز تیمانی، بِلدد سوخی اور ضوفر نعماتی تھے۔ جب اُنہیں اطلاع ملی کہ ایوب پر یہ تمام آفت آ گئی ہے تو ہر ایک اپنے گھر سے روانہ ہوا۔ اُنہوں نے مل کر فیصلہ کیا کہ اکٹھے افسوس کرنے اور ایوب کو تسلی دینے جائیں گے۔


اِلی فز کے بیٹے تیمان، اومر، صفو، جعتام، قنز


اُس کی موت پر حُشام جو تیمانیوں کے ملک کا تھا۔


اُس کی موت پر ہدد بن بِدد جس نے ملکِ موآب میں مِدیانیوں کو شکست دی۔ وہ عویت شہر کا تھا۔


اے تیمان، تیرے سورمے بھی سخت دہشت کھائیں گے، کیونکہ اُس وقت عیسَو کے پہاڑی علاقے میں قتل و غارت عام ہو گی، کوئی نہیں بچے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات