Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 1:39 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

39 لوطان کے دو بیٹے حوری اور ہومام تھے۔ (تِمنع لوطان کی بہن تھی۔)

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

39 بنی لوطانؔ یہ ہیں: حَوریؔ اَور ہومامؔ۔ لوطانؔ کی ایک بہن بھی تھی جِس کا نام تِمنؔا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

39 اور حوری اور ہومام لوطان کے بیٹے تھے اور تِمنع لوطان کی بہن تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

39 लोतान के दो बेटे होरी और होमाम थे। (तिमना लोतान की बहन थी।)

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 1:39
5 حوالہ جات  

بالکل اُسی طرح جس طرح رب نے عیسَو کی اولاد کے آگے آگے حوریوں کو تباہ کر دیا تھا جب وہ سعیر کے ملک میں آئے تھے۔ وہاں بھی وہ بڑھتے بڑھتے حوریوں کو نکالتے گئے اور اُن کی جگہ آباد ہوئے۔


اِسی طرح قدیم زمانے میں حوری سعیر میں آباد تھے، لیکن عیسَو کی اولاد نے اُنہیں وہاں سے نکال دیا تھا۔ جس طرح اسرائیلیوں نے بعد میں اُس ملک میں کیا جو رب نے اُنہیں دیا تھا اُسی طرح عیسَو کی اولاد بڑھتے بڑھتے حوریوں کو تباہ کر کے اُن کی جگہ آباد ہوئے تھے۔


لوطان حوری اور ہیمام کا باپ تھا۔ (تِمنع لوطان کی بہن تھی۔)


سعیر کے بیٹے لوطان، سوبل، صِبعون، عنہ، دیسون، ایصر اور دیسان تھے۔


سوبل کے بیٹے علیان، مانحت، عیبال، سفی اور اونام تھے۔ صِبعون کے بیٹے ایّاہ اور عنہ تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات