Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 1:37 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 رعوایل کے بیٹے نحت، زارح، سمّہ اور مِزّہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 رِعوایلؔ کے بیٹے یہ ہیں: ناحات، زیراحؔ، شمّہ اَور مِزّہؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

37 بنی رعُوایل نحت زارح سمّہ اور مِزّؔہ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 रऊएल के बेटे नहत, ज़ारह, सम्मा और मिज़्ज़ा थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 1:37
4 حوالہ جات  

رعوایل کے بیٹے نحت، زارح، سمّہ اور مِزّہ تھے۔ یہ سب عیسَو کی بیوی باسمت کی اولاد میں شامل تھے۔


اِلی فز کے بیٹے تیمان، اومر، صفی، جعتام، قنز اور عمالیق تھے۔ عمالیق کی ماں تِمنع تھی۔


سعیر کے بیٹے لوطان، سوبل، صِبعون، عنہ، دیسون، ایصر اور دیسان تھے۔


عیسَو کے بیٹے رعوایل سے یہ قبائلی سردار نکلے: نحت، زارح، سمّہ اور مِزّہ۔ یہ سب عیسَو کی بیوی باسمت کی اولاد تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات