Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 1:36 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

36 اِلی فز کے بیٹے تیمان، اومر، صفی، جعتام، قنز اور عمالیق تھے۔ عمالیق کی ماں تِمنع تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

36 بنی اِلیفزؔ: تیمانؔ، اومرؔ، ضیفوؔ، گعتامؔ اَور قِنٰز؛ تِمنع سے عمالیقؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

36 بنی الِیفز تیمان اور اومر اور صفی اور جعتاؔم قنز اور تِمنع اور عمالِیق ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

36 इलीफ़ज़ के बेटे तेमान, ओमर, सफ़ी, जाताम, क़नज़ और अमालीक़ थे। अमालीक़ की माँ तिमना थी।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 1:36
9 حوالہ جات  

اللہ تیمان سے آ رہا ہے، قدوس فاران کے پہاڑی علاقے سے پہنچ رہا ہے۔ (سِلاہ) اُس کا جلال پورے آسمان پر چھا گیا ہے، زمین اُس کی حمد و ثنا سے بھری ہوئی ہے۔


اے تیمان، تیرے سورمے بھی سخت دہشت کھائیں گے، کیونکہ اُس وقت عیسَو کے پہاڑی علاقے میں قتل و غارت عام ہو گی، کوئی نہیں بچے گا۔


چنانچہ مَیں تیمان پر آگ نازل کروں گا، اور بُصرہ کے محل نذرِ آتش ہو جائیں گے۔“


چنانچہ ادوم پر رب کا فیصلہ سنو! تیمان کے باشندوں کے لئے اُس کے منصوبے پر دھیان دو! دشمن پورے ریوڑ کو سب سے ننھے بچوں سے لے کر بڑوں تک گھسیٹ کر لے جائے گا۔ اُس کی چراگاہ ویران و سنسان ہو جائے گی۔


رب الافواج ادوم کے بارے میں فرماتا ہے، ”کیا تیمان میں حکمت کا نام و نشان نہیں رہا؟ کیا دانش مند صحیح مشورہ نہیں دے سکتے؟ کیا اُن کی دانائی بےکار ہو گئی ہے؟


قنز، تیمان، مِبصار،


عیسَو کے بیٹے اِلی فز، رعوایل، یعوس، یعلام اور قورح تھے۔


رعوایل کے بیٹے نحت، زارح، سمّہ اور مِزّہ تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات