۱-تواریخ 1:35 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن35 عیسَو کے بیٹے اِلی فز، رعوایل، یعوس، یعلام اور قورح تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ35 عیسَوؔ کے بیٹے یہ ہیں: اِلیفزؔ، رِعوایلؔ، یعُوسؔ، یعلامؔ اَور قورحؔ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس35 بنی عیسَو الِیفز اور رعُوایل اور یعوؔس اور یعلاؔم اور قورح ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस35 एसौ के बेटे इलीफ़ज़, रऊएल, यऊस, यालाम और क़ोरह थे। باب دیکھیں |