۱-تواریخ 1:34 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 ابراہیم کے بیٹے اسحاق کے دو بیٹے پیدا ہوئے، عیسَو اور اسرائیل۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 اَبراہامؔ اِصحاقؔ کے والد تھے۔ بنی اِصحاقؔ: عیسَوؔ اَور اِسرائیل۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس34 اور ابرہامؔ سے اِضحاق پَیدا ہُؤا۔ بنی اِضحاق عیسَو اور اِسرائیل تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस34 इब्राहीम के बेटे इसहाक़ के दो बेटे पैदा हुए, एसौ और इसराईल। باب دیکھیں |