Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 1:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 اُن کی درجِ ذیل اولاد تھی: اسمٰعیل کا پہلوٹھا نبایوت تھا۔ اُس کے باقی بیٹے قیدار، ادبئیل، مِبسام،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 اُن کی نَسل یہ ہے: اِشمعیل کا پہلوٹھا نبایوتؔ جو اُس کے بعد، قیدارؔ، ادبیلؔ، مبسامؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 اِن کی اَولاد یہ ہیں۔ اِسمٰعیل کا پہلوٹھا نبایوؔت۔ اُس کے بعد قِیداؔر اور ادبِئیل اور مِبساؔم۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 उनकी दर्जे-ज़ैल औलाद थी : इसमाईल का पहलौठा नबायोत था। उसके बाक़ी बेटे क़ीदार, अदबियेल, मिबसाम,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 1:29
8 حوالہ جات  

قیدار کی تمام بھیڑبکریاں تیرے حوالے کی جائیں گی، اور نبایوت کے مینڈھے تیری خدمت کے لئے حاضر ہوں گے۔ اُنہیں میری قربان گاہ پر چڑھایا جائے گا اور مَیں اُنہیں پسند کروں گا۔ یوں مَیں اپنے جلال کے گھر کو شان و شوکت سے آراستہ کروں گا۔


قیدار کے زبردست تیراندازوں میں سے تھوڑے ہی بچ پائیں گے۔“ یہ رب، اسرائیل کے خدا کا فرمان ہے۔


اے یروشلم کی بیٹیو، مَیں سیاہ فام لیکن من موہن ہوں، مَیں قیدار کے خیموں جیسی، سلیمان کے خیموں کے پردوں جیسی خوب صورت ہوں۔


وہ تجھ پر جنگجو کے تیز تیر اور دہکتے کوئلے برسائے!


اِس لئے وہ ابراہیم کے بیٹے اسمٰعیل کے پاس گیا اور اُس کی بیٹی محلت سے شادی کی۔ وہ نبایوت کی بہن تھی۔ یوں اُس کی بیویوں میں اضافہ ہوا۔


ابراہیم کے بیٹے اسحاق اور اسمٰعیل تھے۔


مِشماع، دُومہ، مسّا، حدد، تیما،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات