Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 1:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 ابراہیم کے بیٹے اسحاق اور اسمٰعیل تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 اَبراہامؔ کے بیٹے: اِصحاقؔ اَور اِشمعیل تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 ابرہامؔ کے بیٹے اِضحاق اور اِسمٰعیل تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 इब्राहीम के बेटे इसहाक़ और इसमाईल थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 1:28
10 حوالہ جات  

لیکن اللہ نے اُس سے کہا، ”جو بات سارہ نے اپنی لونڈی اور اُس کے بیٹے کے بارے میں کہی ہے وہ تجھے بُری نہ لگے۔ سارہ کی بات مان لے، کیونکہ تیری نسل اسحاق ہی سے قائم رہے گی۔


اور ابرام یعنی ابراہیم۔


اُن کی درجِ ذیل اولاد تھی: اسمٰعیل کا پہلوٹھا نبایوت تھا۔ اُس کے باقی بیٹے قیدار، ادبئیل، مِبسام،


ابراہیم کے بیٹے اسحاق کے دو بیٹے پیدا ہوئے، عیسَو اور اسرائیل۔


ابراہیم کا بیٹا اسمٰعیل جو سارہ کی مصری لونڈی ہاجرہ کے ہاں پیدا ہوا اُس کا نسب نامہ یہ ہے۔


یہ ابراہیم کے بیٹے اسحاق کا بیان ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات