۱-تواریخ 1:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 عِبر کے دو بیٹے پیدا ہوئے۔ ایک کا نام فلج یعنی تقسیم تھا، کیونکہ اُن ایام میں دنیا تقسیم ہوئی۔ فلج کے بھائی کا نام یُقطان تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 اَور عِبرؔ کے دو بیٹے پیدا ہویٔے: ایک کا نام پِلِگ تھا کیونکہ اُن کے ایّام میں دُنیا کے لوگ تمام زبانوں میں تقسیم ہُوئے تھے اَور اُن کے بھایٔی کا نام یُقطانؔ تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اور عِبر سے دو بیٹے پَیدا ہُوئے پہلے کا نام فلج تھا کیونکہ اُس کے ایّام میں زمِین بٹی اور اُس کے بھائی کا نام یُقطان تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 इबर के दो बेटे पैदा हुए। एक का नाम फ़लज यानी तक़सीम था, क्योंकि उन ऐयाम में दुनिया तक़सीम हुई। फ़लज के भाई का नाम युक़तान था। باب دیکھیں |