Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




صفن یاہ 2:4 - کِتابِ مُقادّس

4 کیونکہ غزّہ مترُوک ہو گا اور اسقلوؔن وِیران کِیا جائے گا اور اشدُود دوپہر کو خارِج کر دِیا جائے گا اور عقرُوؔن کی بیخ کنی کی جائے گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 غزّہؔ کو ترک کر دیا جائے گا اَور اشقلونؔ ویران کیا جائے گا۔ اَور اشدُودؔ دوپہر ہی کو نکال دیا جائے گا اَور عقرونؔ کو جڑ سے اُکھاڑ دیا جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 ग़ज़्ज़ा को छोड़ दिया जाएगा, अस्क़लून वीरानो-सुनसान हो जाएगा। दोपहर के वक़्त ही अशदूद के बाशिंदों को निकाला जाएगा, अक़रून को जड़ से उखाड़ा जाएगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 غزہ کو چھوڑ دیا جائے گا، اسقلون ویران و سنسان ہو جائے گا۔ دوپہر کے وقت ہی اشدود کے باشندوں کو نکالا جائے گا، عقرون کو جڑ سے اُکھاڑا جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی




صفن یاہ 2:4
9 حوالہ جات  

اور سب مِلے جُلے لوگوں اور عُوض کی زمِین کے سب بادشاہوں اور فلِستِیوں کی سرزمِین کے سب بادشاہوں اور اسقلُوؔن اور غزّہ اور عقرُوؔن اور اشدُود کے باقی لوگوں کو۔


اُن کی بیوائیں میرے آگے سمُندر کی ریت سے زِیادہ ہو گئِیں۔ مَیں نے دوپہر کے وقت جوانوں کی ماں پر غارت گر کو مُسلّط کِیا۔ مَیں نے اُس پر ناگہان عذاب و دہشت کو ڈال دِیا۔


اُس سے جنگ کے لِئے اپنے آپ کو مخصُوص کرو۔ اُٹھو دوپہر ہی کو چڑھ چلیں۔ ہم پر افسوس کیونکہ دِن ڈھلتا جاتا ہے اور شام کا سایہ بڑھتا جاتا ہے۔


نہ اُس وبا سے جو اندھیرے میں چلتی ہے نہ اُس ہلاکت سے جو دوپہر کو وِیران کرتی ہے۔


اَے کُل فلِستِین تُو اِس پر خُوش نہ ہو کہ تُجھے مارنے والا لٹھ ٹُوٹ گیا کیونکہ سانپ کی اصل سے ایک ناگ نِکلے گا اور اُس کا پَھل ایک اُڑنے والا آتِشی سانپ ہو گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات