زکریاہ 9:5 - کِتابِ مُقادّس5 اؔسقلون دیکھ کر ڈر جائے گا۔ غزّہ بھی سخت درد میں مُبتلا ہو گا۔ عقرُوؔن بھی کیونکہ اُس کی آس ٹُوٹ گئی اور غزّہ سے بادشاہی جاتی رہے گی اور اسقلوؔن بے چراغ ہو جائے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اشقلونؔ اُسے دیکھ کر ڈر جائے گا، غزّہؔ سخت درد میں مُبتلا ہوگا، اَور عقرونؔ کی بھی یہی حالت ہوگی، کیونکہ اُس کی اُمّید ٹُوٹ جائے گی۔ غزّہؔ کی بادشاہت ختم ہو جائے گی اَور اشقلونؔ ویران ہو جائے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 यह देखकर अस्क़लून घबरा जाएगा और ग़ज़्ज़ा तड़प उठेगा। अक़रून भी लरज़ उठेगा, क्योंकि उस की उम्मीद जाती रहेगी। ग़ज़्ज़ा का बादशाह हलाक और अस्क़लून ग़ैरआबाद हो जाएगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 یہ دیکھ کر اسقلون گھبرا جائے گا اور غزہ تڑپ اُٹھے گا۔ عقرون بھی لرز اُٹھے گا، کیونکہ اُس کی اُمید جاتی رہے گی۔ غزہ کا بادشاہ ہلاک اور اسقلون غیرآباد ہو جائے گا۔ باب دیکھیں |