زکریاہ 8:5 - کِتابِ مُقادّس5 اور شہر کے کُوچے کھیلنے والے لڑکے لڑکیوں سے معمُور ہُوں گے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اَور شہر کی گلیاں وہاں کھیلتے ہُوئے لڑکے اَور لڑکیوں سے گلزار ہُوں گی۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 साथ साथ चौक खेल-कूद में मसरूफ़ लड़के-लड़कियों से भरे रहेंगे।’ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 ساتھ ساتھ چوک کھیل کود میں مصروف لڑکے لڑکیوں سے بھرے رہیں گے۔‘ باب دیکھیں |
خُوشی اور شادمانی کی آواز۔ دُلہے اور دُلہن کی آواز اور اُن کی آواز سُنی جائے گی جو کہتے ہیں ربُّ الافواج کی سِتایش کرو کیونکہ خُداوند بھلا ہے اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔ ہاں اُن کی آواز جو خُداوند کے گھر میں شُکرگُذاری کی قُربانی لائیں گے کیونکہ خُداوند فرماتا ہے مَیں اِس مُلک کے اسِیروں کو واپس لا کر بحال کرُوں گا۔