Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زکریاہ 8:18 - کِتابِ مُقادّس

18 پِھر ربُّ الافواج کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 قادرمُطلق یَاہوِہ کا کلام مُجھ پر پھر نازل ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 एक बार फिर रब्बुल-अफ़वाज का कलाम मुझ पर नाज़िल हुआ,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 ایک بار پھر رب الافواج کا کلام مجھ پر نازل ہوا،

باب دیکھیں کاپی




زکریاہ 8:18
5 حوالہ جات  

اور تُم میں سے کوئی اپنے بھائی کے خِلاف دِل میں بُرا منصُوبہ نہ باندھے اور جُھوٹی قَسم کو عزِیز نہ رکھّے کیونکہ مَیں اِن سب باتوں سے نفرت رکھتا ہُوں خُداوند فرماتا ہے۔


کہ ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ چَوتھے اور پانچویں اور ساتویں اور دسویں مہِینے کا روزہ بنی یہُوداؔہ کے لِئے خُوشی اور خُرّمی کا دِن اور شادمانی کی عِید ہو گا۔ اِس لِئے تُم سچّائی اور سلامتی کو عزِیز رکھّو۔


ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ اَے لوگو اپنے ہاتھوں کو مضبُوط کرو۔ تُم جو اِس وقت یہ کلام سُنتے ہو جو ربُّ الافواج کے گھر یعنی ہَیکل کی تعمِیر کے لِئے بُنیاد ڈالتے وقت نبِیوں کی معرفت نازِل ہُؤا۔


اور ہر قَوم میں سے جو آسمان کے تَلے ہے خُدا ترس یہُودی یروشلِیم میں رہتے تھے۔


اُنہوں نے اِس بات کی تحقِیق کی کہ مسِیح کا رُوح جو اُن میں تھا اور پیشتر سے مسِیح کے دُکھوں کی اور اُن کے بعد کے جلال کی گواہی دیتا تھا وہ کَون سے اور کَیسے وقت کی طرف اِشارہ کرتا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات