زکریاہ 6:4 - کِتابِ مُقادّس4 تب مَیں نے اُس فرِشتہ سے جو مُجھ سے کلام کرتا تھا پُوچھا اَے میرے آقا یہ کیا ہیں؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 مَیں نے اُس فرشتے سے جو مُجھ سے کلام کر رہاتھا پُوچھا، ”اَے میرے آقا، یہ کیا ہیں؟“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 जो फ़रिश्ता मुझसे बात कर रहा था उससे मैंने सवाल किया, “मेरे आक़ा, इनका क्या मतलब है?” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 جو فرشتہ مجھ سے بات کر رہا تھا اُس سے مَیں نے سوال کیا، ”میرے آقا، اِن کا کیا مطلب ہے؟“ باب دیکھیں |