Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زکریاہ 4:8 - کِتابِ مُقادّس

8 پِھر خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 پھر یَاہوِہ کا کلام مُجھ پر نازل ہُوا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 रब का कलाम एक बार फिर मुझ पर नाज़िल हुआ,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 رب کا کلام ایک بار پھر مجھ پر نازل ہوا،

باب دیکھیں کاپی




زکریاہ 4:8
3 حوالہ جات  

اَے بڑے پہاڑ تُو کیا ہے؟ تُو زرُبّاؔبل کے سامنے مَیدان ہو جائے گا اور جب وہ چوٹی کا پتّھر نِکال لائے گا تو لوگ پُکاریں گے کہ اُس پر فضل ہو۔ فضل ہو۔


کہ زرُبّاؔبل کے ہاتھوں نے اِس گھر کی نیو ڈالی اور اُسی کے ہاتھ اِسے تمام بھی کریں گے۔ تب تُو جانے گا کہ ربُّ الافواج نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے۔


اور وہ جو دُور ہیں آ کر خُداوند کی ہَیکل کو تعمِیر کریں گے۔ تب تُم جانو گے کہ ربُّ الافواج نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے اور اگر تُم دِل سے خُداوند اپنے خُدا کی فرمانبرداری کرو گے تو یہ باتیں پُوری ہوں گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات