Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زکریاہ 12:13 - کِتابِ مُقادّس

13 لاوؔی کا گھرانا الگ اور اُن کی بِیویاں الگ۔ سِمعی کا گھرانا الگ اور اُن کی بِیویاں الگ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 لیوی کا گھرانا اَور اُن کی بیویاں الگ، شِمعیؔ کا گھرانا اَور اُن کی بیویاں الگ

باب دیکھیں کاپی




زکریاہ 12:13
16 حوالہ جات  

اور بنی ہَیمان میں سے یحی ایل اور سِمعی اور بنی یدُوتُون میں سے سمعیاؔہ اور عُزّی اؔیل۔


اور سِمعی کے بیٹے یحت۔ زِینا اور یعُوؔس اور برِیعہ۔ یہ چاروں سِمعی کے بیٹے تھے۔


جیرسونیوں میں سے یہ تھے۔ لعداؔن اور سِمعی۔


اور سِمعی کے سولہ بیٹے اور چھ بیٹیاں تِھیں لیکن اُس کے بھائِیوں کے بُہت اَولاد نہ ہُوئی اور اُن کے سب گھرانے بنی یہُوداؔہ کی مانِند نہ بڑھے۔


اور فدِاؔیاہ کے بیٹے یہ ہیں۔ زُربّابل اور سمِعی اور زُربّابل کے بیٹے یہ ہیں۔ مُسلاّؔم اور حنانیاؔہ اور سلُّومِیت اُن کی بہن تھی۔


لیکن صدُوق کاہِن اور یہویدع کے بیٹے بِنایاؔہ اور ناتن نبی اور سِمعی اور ریعی اور داؤُد کے بہادُر لوگوں نے ادُونیاہ کا ساتھ نہ دِیا۔


جب داؤُد بادشاہ بحُورِیم پُہنچا تو وہاں سے ساؤُل کے گھر کے لوگوں میں سے ایک شخص جِس کا نام سِمعی بِن جیرا تھا نِکلا اور لَعنت کرتا ہُؤا آیا۔


اور تمام مُلک ماتم کرے گا۔ ہر ایک گھرانا الگ۔ داؤُد کا گھرانا الگ اور اُن کی بِیویاں الگ۔ ناتن کا گھرانا الگ اور اُن کی بِیویاں الگ۔


باقی سب گھرانے الگ الگ اور اُن کی بِیویاں الگ الگ۔


جیرسونؔ کے بیٹوں کے نام جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں۔ لِبنیؔ اور سِمعیؔ۔


اور قہاتؔ کے بیٹوں کے نام جِن سے اُن کے خاندان چلے عَمراؔم اور اِضہارؔ اور حبرُوؔن اور عُزّی ایلؔ ہیں۔


اور مرارؔی کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے مَحلی اور مُوشی ہیں۔ لاوِیوں کے گھرانے اُن کے آبائی خاندانوں کے مُوافِق یِہی ہیں۔


اور جیرسونؔ سے لبِنیوں اور سِمعیوں کے خاندان چلے۔ یہ جیرسونیوں کے خاندان ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات