Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




روت 4:8 - کِتابِ مُقادّس

8 سو اُس نزدِیک کے قرابتی نے بوعز سے کہا کہ تُو آپ ہی اُسے مول لے لے۔ پِھر اُس نے اپنی جُوتی اُتار ڈالی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 چنانچہ اُس سرپرست رشتہ دار نے بُوعزؔ سے کہا، ”تُم ہی اُسے خرید لو۔“ اَور اُس نے اَپنی جُوتی اُتار ڈالی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 चुनाँचे रूत के ज़्यादा क़रीबी रिश्तेदार ने अपनी चप्पल उतारकर बोअज़ को दे दी और कहा, “आप ही ज़मीन को ख़रीद लें।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 چنانچہ روت کے زیادہ قریبی رشتے دار نے اپنی چپل اُتار کر بوعز کو دے دی اور کہا، ”آپ ہی زمین کو خرید لیں۔“

باب دیکھیں کاپی




روت 4:8
3 حوالہ جات  

تو اُس کی بھاوج بزُرگوں کے سامنے اُس کے پاس جا کر اُس کے پاؤں سے جُوتی اُتارے اور اُس کے مُنہ پر تُھوک دے اور یہ کہے کہ جو آدمی اپنے بھائی کا گھر آباد نہ کرے اُس سے اَیسا ہی کِیا جائے گا۔


اور اگلے زمانہ میں اِسرائیلؔ میں مُعاملہ پکّا کرنے کے لِئے چُھڑانے اور بدلنے کے بارے میں یہ معمُول تھا کہ مَرد اپنی جُوتی اُتار کر اپنے پڑوسی کو دے دیتا تھا۔ اِسرائیلؔ میں تصدِیق کرنے کا یہی طرِیقہ تھا۔


اور بوعز نے بزُرگوں اور سب لوگوں سے کہا تُم آج کے دِن گواہ ہو کہ مَیں نے الِیملک اور کلِیوؔن اور محلوؔن کا سب کُچھ نعومی کے ہاتھ سے مول لے لِیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات