روت 3:5 - کِتابِ مُقادّس5 اُس نے اپنی ساس سے کہا جو کُچھ تُو مُجھ سے کہتی ہے وہ سب مَیں کرُوں گی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 رُوتؔ نے کہا: ”تُم نے جو کچھ کہا میں وُہی کروں گی۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 रूत ने जवाब दिया, “ठीक है। जो कुछ भी आपने कहा है मैं करूँगी।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 روت نے جواب دیا، ”ٹھیک ہے۔ جو کچھ بھی آپ نے کہا ہے مَیں کروں گی۔“ باب دیکھیں |