روت 3:16 - کِتابِ مُقادّس16 جب وہ اپنی ساس کے پاس آئی تو اُس نے کہا اَے میری بیٹی تُو کَون ہے؟ تب اُس نے سب کُچھ جو اُس مَرد نے اُس سے کِیا تھا اُسے بتایا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 جَب رُوتؔ اَپنی ساس کے پاس واپس آئی تو نعومیؔ سے پُوچھا: ”بیٹی! سارا مُعاملہ کیسا رہا؟“ تَب اُس نے وہ سَب کچھ بتایا، ”جو بُوعزؔ نے اُس کی خاطِر کیا تھا۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 जब रूत घर पहुँची तो सास ने पूछा, “बेटी, वक़्त कैसा रहा?” रूत ने उसे सब कुछ सुनाया जो बोअज़ ने जवाब में किया था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 جب روت گھر پہنچی تو ساس نے پوچھا، ”بیٹی، وقت کیسا رہا؟“ روت نے اُسے سب کچھ سنایا جو بوعز نے جواب میں کیا تھا۔ باب دیکھیں |