Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




روت 2:17 - کِتابِ مُقادّس

17 سو وہ شام تک کھیت میں چُنتی رہی اور جو کُچھ اُس نے چُنا تھا اُسے پھٹکا اور وہ قرِیب ایک ایفہ جَو نِکلا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 چنانچہ رُوتؔ شام تک کھیت میں بالیں چُنتی رہی۔ پھر اُس نے جو کچھ چُنا تھا اُسے پھٹکا اَور اُس میں سے تقریباً ایک ایفہ کے برابر جَو نکلے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 रूत ने खेत में शाम तक काम जारी रखा। जब उसने बालों को कूट लिया तो दानों के तक़रीबन 13 किलोग्राम निकले।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 روت نے کھیت میں شام تک کام جاری رکھا۔ جب اُس نے بالوں کو کوٹ لیا تو دانوں کے تقریباً 13 کلو گرام نکلے۔

باب دیکھیں کاپی




روت 2:17
5 حوالہ جات  

وہ اپنے گھرانے پر بخُوبی نِگاہ رکھتی ہے اور کاہِلی کی روٹی نہیں کھاتی۔


اور ایک اومر ایفہ کا دسواں حِصّہ ہے۔


اور اُس کے لِئے گٹھّروں میں سے تھوڑا سا نِکال کر چھوڑ دینا اور اُسے چُننے دینا اور جِھڑکنا مت۔


اور وہ اُسے اُٹھا کر شہر میں گئی اور جو کُچھ اُس نے چُنا تھا اُسے اُس کی ساس نے دیکھا اور اُس نے وہ بھی جو اُس نے سیر ہونے کے بعد رکھ چھوڑا تھا نِکال کر اپنی ساس کو دِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات