Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




رومیوں 6:20 - کِتابِ مُقادّس

20 کیونکہ جب تُم گُناہ کے غُلام تھے تو راست بازی کے اِعتبار سے آزاد تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 جَب تُم گُناہ کے غُلام تھے تو راستبازی کے اِعتبار سے آزاد تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 जब गुनाह आपका मालिक था तो आप रास्तबाज़ी से आज़ाद थे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 جب گناہ آپ کا مالک تھا تو آپ راست بازی سے آزاد تھے۔

باب دیکھیں کاپی




رومیوں 6:20
3 حوالہ جات  

یِسُوعؔ نے اُنہیں جواب دِیا مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ جو کوئی گُناہ کرتا ہے گُناہ کا غُلام ہے۔


کوئی آدمی دو مالِکوں کی خِدمت نہیں کر سکتا کیونکہ یا تو ایک سے عداوت رکھّے گا اور دُوسرے سے مُحبّت۔ یا ایک سے مِلا رہے گا اور دُوسرے کو ناچِیز جانے گا۔ تُم خُدا اور دَولت دونوں کی خِدمت نہیں کر سکتے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات