Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




رومیوں 3:18 - کِتابِ مُقادّس

18 اُن کی آنکھوں میں خُدا کا خَوف نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 ”نہ ہی اُن کی آنکھوں میں خُدا کا خوف ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 उनकी आँखों के सामने ख़ुदा का ख़ौफ़ नहीं होता।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اُن کی آنکھوں کے سامنے خدا کا خوف نہیں ہوتا۔“

باب دیکھیں کاپی




رومیوں 3:18
9 حوالہ جات  

شرِیر کی بدی سے میرے دِل میں خیال آتا ہے کہ خُدا کا خَوف اُس کے پیشِ نظر نہیں۔


تیرا دِل گُنہگاروں پر رشک نہ کرے بلکہ تُو دِن بھر خُداوند سے ڈرتا رہ۔


شفقت اور سچّائی سے بدی کا کفّارہ ہوتا ہے اور لوگ خُداوند کے خَوف کے سبب سے بدی سے باز آتے ہیں۔


خُداوند کا خَوف بدی سے عداوت ہے۔ غرُور اور گھمنڈ اور بُری راہ اور کج گو مُنہ سے مُجھے نفرت ہے۔


اور تخت میں سے یہ آواز نِکلی کہ اَے اُس سے ڈرنے والے بندو خواہ چھوٹے ہو خواہ بڑے! تُم سب ہمارے خُدا کی حمد کرو۔


مگر دُوسرے نے اُسے جِھڑک کر جواب دِیا کہ کیا تُو خُدا سے بھی نہیں ڈرتا حالانکہ اُسی سزا میں گرِفتار ہے؟


ابرہامؔ نے کہا کہ میرا خیال تھا کہ خُدا کا خوف تو اِس جگہ ہرگِز نہ ہو گا اور وہ مُجھے میری بِیوی کے سبب سے مار ڈالیں گے۔


کیونکہ وہ راستہ میں تیرے مُقابِل آئے اور گو تُو تھکا ماندہ تھا تَو بھی اُنہوں نے اُن کو جو کمزور اور سب سے پِیچھے تھے مارا اور اُن کو خُدا کا خَوف نہ آیا۔


اور وہ سلامتی کی راہ سے واقِف نہ ہُوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات