Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




رومیوں 3:17 - کِتابِ مُقادّس

17 اور وہ سلامتی کی راہ سے واقِف نہ ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 اَور وہ سلامتی کی راہ سے وہ سدا سے ہی اَنجان ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 और वह सलामती की राह नहीं जानते।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 اور وہ سلامتی کی راہ نہیں جانتے۔

باب دیکھیں کاپی




رومیوں 3:17
7 حوالہ جات  

وہ سلامتی کا راستہ نہیں جانتے اور اُن کی روِش میں اِنصاف نہیں۔ وہ اپنے لِئے ٹیڑھی راہ بناتے ہیں۔ جو کوئی اُس میں جائے گا سلامتی کو نہ دیکھے گا۔


پس جب ہم اِیمان سے راست باز ٹھہرے تو خُدا کے ساتھ اپنے خُداوند یِسُوعؔ مسِیح کے وسِیلہ سے صُلح رکھّیں۔


تاکہ اُن کو جو اندھیرے اور مَوت کے سایہ میں بَیٹھے ہیں رَوشنی بخشے اور ہمارے قدموں کو سلامتی کی راہ پر ڈالے۔


کیونکہ وہ دروازہ تنگ ہے اور وہ راستہ سُکڑا ہے جو زِندگی کو پُہنچاتا ہے اور اُس کے پانے والے تھوڑے ہیں۔


میرا خُدا فرماتا ہے کہ شرِیروں کے لِئے سلامتی نہیں۔


اُن کی راہوں میں تباہی اور بَدحالی ہے۔


اُن کی آنکھوں میں خُدا کا خَوف نہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات