Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




رومیوں 15:11 - کِتابِ مُقادّس

11 پِھر یہ کہ اَے سب غَیر قَومو! خُداوند کی حمد کرو اور سب اُمّتیں اُس کی سِتایش کریں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اَور یہ بھی، ”اَے تمام غَیریہُودیوں! خُداوؔند کی حَمد کرو، اَور اَے سَب اُمّتوں! اُن کی سِتائش کرو۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 फिर लिखा है, “ऐ तमाम अक़वाम, रब की तमजीद करो! ऐ तमाम उम्मतो, उस की सताइश करो!”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 پھر لکھا ہے، ”اے تمام اقوام، رب کی تمجید کرو! اے تمام اُمّتو، اُس کی ستائش کرو!“

باب دیکھیں کاپی




رومیوں 15:11
2 حوالہ جات  

اَے قَومو! سب خُداوند کی حمد کرو۔ اَے اُمّتو! سب اُس کی سِتایش کرو۔


اور یسعیاہ بھی کہتا ہے کہ یسّی کی جَڑ ظاہِر ہوگی یعنی وہ شخص جو غَیر قَوموں پر حُکُومت کرنے کو اُٹھے گا اُسی سے غَیر قَومیں اُمّید رکھّیں گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات