Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




رومیوں 15:10 - کِتابِ مُقادّس

10 اور پِھر وہ فرماتا ہے کہ اَے غَیر قَومو! اُس کی اُمّت کے ساتھ خُوشی کرو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اَور پھر یہ کہا گیا ہے کہ ”اَے غَیریہُودیوں! اُس خُدا کی اُمّت کے ساتھ خُوشی مناؤ۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 यह भी लिखा है, “ऐ दीगर क़ौमो, उस की उम्मत के साथ ख़ुशी मनाओ!”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 یہ بھی لکھا ہے، ”اے دیگر قومو، اُس کی اُمّت کے ساتھ خوشی مناؤ!“

باب دیکھیں کاپی




رومیوں 15:10
10 حوالہ جات  

اَے قَومو! اُس کے لوگوں کے ساتھ خُوشی مناؤ کیونکہ وہ اپنے بندوں کے خُون کا اِنتِقام لے گا اور اپنے مُخالِفوں کو بدلہ دے گا اور اپنے مُلک اور لوگوں کے لِئے کفّارہ دے گا۔


اَے زمِین کی ممُلِکتو! خُدا کے لِئے گاؤ۔ خُداوند کی مدح سرائی کرو۔ (سِلاہ)


خُداوند سلطنت کرتا ہے۔ زمِین شادمان ہو۔ بے شُمار جزِیرے خُوشی منائیں۔


تُم یروشلیِم کے ساتھ خُوشی مُنائو اور اُس کے سبب سے شادمان ہو۔ اُس کے سب دوستو۔ جو اُس کے لِئے ماتم کرتے تھے اُس کے ساتھ نِہایت خُوش ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات