Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




رومیوں 11:34 - کِتابِ مُقادّس

34 خُداوند کی عقل کو کِس نے جانا؟ یا کَون اُس کا صلاح کار ہُؤا؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 ”کِس نے خُداوؔند کی عقل کو سمجھا؟ یا کون اُس کا مُشیر ہُوا؟“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 कलामे-मुक़द्दस यों फ़रमाता है, “किसने रब की सोच को जाना? या कौन इतना इल्म रखता है कि वह उसे मशवरा दे?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 کلامِ مُقدّس یوں فرماتا ہے، ”کس نے رب کی سوچ کو جانا؟ یا کون اِتنا علم رکھتا ہے کہ وہ اُسے مشورہ دے؟

باب دیکھیں کاپی




رومیوں 11:34
6 حوالہ جات  

کِس نے خُداوند کی رُوح کی ہدایت کی یا اُس کا مُشِیر ہو کر اُسے سِکھایا؟


خُداوند کی عقل کو کِس نے جانا کہ اُس کو تعلِیم دے سکے؟ مگر ہم میں مسِیح کی عقل ہے۔


کیا تُو نے خُدا کی پوشِیدہ مصلحت سُن لی ہے اور اپنے لِئے عقل مندی کا ٹھیکہ لے رکھّا ہے؟


دیکھ! خُدا اپنی قُدرت سے بڑے بڑے کام کرتا ہے۔ کَون سا اُستاد اُس کی مانِند ہے؟


پر اُن میں سے کَون خُداوند کی مجلِس میں شامِل ہُؤا کہ اُس کا کلام سُنے اور سمجھے؟ کِس نے اُس کے کلام کی طرف توجُّہ کی اور اُس پر کان لگایا؟


کیا کوئی خُدا کو عِلم سِکھائے گا؟ جِس حال کہ وہ سرفرازوں کی عدالت کرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات