Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مکاشفہ 7:8 - کِتابِ مُقادّس

8 زبُولُون کے قبِیلہ میں سے بارہ ہزار پر۔ یُوسفؔ کے قبِیلہ میں سے بارہ ہزار پر۔ بِنیمیِن کے قبِیلہ میں سے بارہ ہزار پر مُہر کی گئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 زبُولُون کے قبیلہ میں سے بَارہ ہزار پر، یُوسیفؔ کے قبیلہ میں سے بَارہ ہزار پر، بِنیامین کے قبیلہ میں سے بَارہ ہزار پر مُہر کی گئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 12,000 ज़बूलून से, 12,000 यूसुफ़ से और 12,000 बिनयमीन से।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 12,000 زبولون سے، 12,000 یوسف سے اور 12,000 بن یمین سے۔

باب دیکھیں کاپی




مکاشفہ 7:8
6 حوالہ جات  

اور بِنیمِین ؔکی نسل کے لوگوں میں سے ایک ایک مَرد جو بِیس برس یا اُس سے اُوپر اُوپر کی عُمر کا اور جنگ کرنے کے قابِل تھا وہ اپنے گھرانے اور آبائی خاندان کے مُطابِق گِنا گیا۔


شمعُوؔن کے قبِیلہ میں سے بارہ ہزار پر۔ لاوؔی کے قبِیلہ میں سے بارہ ہزار پر۔ اِشکار کے قبِیلہ میں سے بارہ ہزار پر۔


اِن باتوں کے بعد جو مَیں نے نِگاہ کی تو کیا دیکھتا ہُوں کہ ہر ایک قَوم اور قبِیلہ اور اُمّت اور اہلِ زُبان کی ایک اَیسی بڑی بِھیڑ جِسے کوئی شُمار نہیں کر سکتا سفید جامے پہنے اور کھجُور کی ڈالِیاں اپنے ہاتھوں میں لِئے ہُوئے تخت اور برّہ کے آگے کھڑی ہے۔


اور اُس نے اُس کا نام یُوسفؔ یہ کہہ کر رکھّا کہ خُداوند مُجھ کو ایک اور بیٹا بخشے۔


اُس کے باپ نے نہ مانا اور کہا اَے میرے بیٹے! مُجھے خُوب معلُوم ہے۔ اِس سے بھی ایک گُروہ پَیدا ہو گی اور یہ بھی بزُرگ ہو گا۔ پر اِس کا چھوٹا بھائی اِس سے بُہت بڑا ہو گا اور اُس کی نسل سے بُہت سی قَومیں ہوں گی۔


اور یُوسفؔ کے گھرانے نے بھی بَیت ایل پر چڑھائی کی اور خُداوند اُن کے ساتھ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات