Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مکاشفہ 21:26 - کِتابِ مُقادّس

26 اور لوگ قَوموں کی شان و شَوکت اور عِزّت کا سامان اُس میں لائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 اَور دُنیا کے تمام لوگوں کی شان و شوکت اَور عزّت کا سامان اُس میں لائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 क़ौमों की शानो-शौकत उसमें लाई जाएगी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 قوموں کی شان و شوکت اُس میں لائی جائے گی۔

باب دیکھیں کاپی




مکاشفہ 21:26
5 حوالہ جات  

اور قَومیں اُس کی رَوشنی میں چلیں پِھریں گی اور زمِین کے بادشاہ اپنی شان و شَوکت کا سامان اُس میں لائیں گے۔


ترسِیس کے اور جزِیروں کے بادشاہ نذریں گُذرانیں گے۔ سبا اور سیبا کے بادشاہ ہدئے لائیں گے۔


اور بادشاہ تیرے مُربیّ ہوں گے اور اُن کی بِیویاں تیری دایہ ہوں گی۔ وہ تیرے سامنے مُنہ کے بل زمِین پر گِریں گے اور تیرے پاؤں کی خاک چاٹیں گے اور تُو جانے گی کہ مَیں ہی خُداوند ہُوں جِس کے مُنتظِر شرمِندہ نہ ہوں گے۔


اور تیرے پھاٹک ہمیشہ کُھلے رہیں گے۔ وہ دِن رات کبھی بند نہ ہوں گے تاکہ قَوموں کی دَولت اور اُن کے بادشاہوں کو تیرے پاس لائیں۔


تُو قَوموں کا دُودھ بھی پی لے گی۔ ہاں بادشاہوں کی چھاتی چُوسے گی اور تُو جانے گی کہ مَیں خُداوند تیرا نجات دینے والا اور یعقُوبؔ کا قادِر تیرا فِدیہ دینے والا ہُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات