Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مکاشفہ 20:7 - کِتابِ مُقادّس

7 اور جب ہزار برس پُورے ہو چُکیں گے تو شَیطان قَید سے چھوڑ دِیا جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 جَب ہزار بَرس پُورے ہو چُکیں گے تو شیطان اَپنی قَید سے رہا کر دیا جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 हज़ार साल गुज़र जाने के बाद इबलीस को उस की क़ैद से आज़ाद कर दिया जाएगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 ہزار سال گزر جانے کے بعد ابلیس کو اُس کی قید سے آزاد کر دیا جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی




مکاشفہ 20:7
2 حوالہ جات  

اُس نے اُس اَژدہا یعنی پُرانے سانپ کو جو اِبلِیس اور شَیطان ہے پکڑ کر ہزار برس کے لِئے باندھا۔


پس وہ چاروں فرِشتے کھول دِئے گئے جو خاص گھڑی اور دِن اور مہِینے اور برس کے لِئے تِہائی آدمِیوں کے مار ڈالنے کو تیّار کِئے گئے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات