مکاشفہ 2:28 - کِتابِ مُقادّس28 اور مَیں اُسے صُبح کا سِتارہ دُوں گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 यानी उसे वही इख़्तियार मिलेगा जो मुझे भी अपने बाप से मिला है। ऐसे शख़्स को मैं सुबह का सितारा भी दूँगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 یعنی اُسے وہی اختیار ملے گا جو مجھے بھی اپنے باپ سے ملا ہے۔ ایسے شخص کو مَیں صبح کا ستارہ بھی دوں گا۔ باب دیکھیں |