Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 96:12 - کِتابِ مُقادّس

12 مَیدان اور جو کُچھ اُس میں ہے باغ باغ ہوں۔ تب جنگل کے سب درخت خُوشی سے گانے لگیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 میدان اَورجو کچھ اُن میں ہے خُوش ہوں۔ تَب جنگل کے سَب درخت خُوشی سے گانے لگیں گے؛

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 मैदान और जो कुछ उसमें है बाग़ बाग़ हो। फिर जंगल के दरख़्त शादियाना बजाएंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 میدان اور جو کچھ اُس میں ہے باغ باغ ہو۔ پھر جنگل کے درخت شادیانہ بجائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 96:12
7 حوالہ جات  

بیابان اور وِیرانہ شادمان ہوں گے اور دشت خُوشی کرے گا اور نرگِس کی مانِند شگُفتہ ہو گا۔


اَے آسمانو گاؤ کہ خُداوند نے یہ کِیا۔ اَے اسفلِ زمِین للکار! اَے پہاڑو! اَے جنگل اور اُس کے سب درختو! نغمہ پردازی کرو کیونکہ خُداوند نے یعقُوبؔ کا فِدیہ دِیا اور اِسرائیل میں اپنا جلال ظاہِر کرے گا۔


اُس میں کثرت سے کلِیاں نِکلیں گی۔ وہ شادمانی سے گا کر خُوشی کرے گا۔ لُبناؔن کی شَوکت اور کرمِل اور شارُوؔن کی زِینت اُسے دی جائے گی۔ وہ خُداوند کا جلال اور ہمارے خُدا کی حشمت دیکھیں گے۔


اَے آسمانو گاؤ! اَے زمِین شادمان ہو! اَے پہاڑو نغمہ پردازی کرو! کیونکہ خُداوند نے اپنے لوگوں کو تسلّی بخشی ہے اور اپنے رنجُوروں پر رحم فرمائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات