Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 94:11 - کِتابِ مُقادّس

11 خُداوند اِنسان کے خیالوں کو جانتا ہے کہ وہ باطِل ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 یَاہوِہ اِنسانوں کے خیالات جانتے ہیں؛ اُنہیں مَعلُوم ہے کہ وہ باطِل ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 रब इनसान के ख़यालात जानता है, वह जानता है कि वह दम-भर के ही हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 رب انسان کے خیالات جانتا ہے، وہ جانتا ہے کہ وہ دم بھر کے ہی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 94:11
9 حوالہ جات  

اور یہ بھی کہ خُداوند حکِیموں کے خیالوں کو جانتا ہے کہ باطِل ہیں۔


کیونکہ لِکھا ہے کہ مَیں حکِیموں کی حِکمت کو نیست اور عقل مندوں کی عقل کو ردّ کرُوں گا۔


کیونکہ خُدا کی بیوُقُوفی آدمِیوں کی حِکمت سے زِیادہ حِکمت والی ہے اور خُدا کی کمزوری آدمِیوں کے زور سے زِیادہ زورآور ہے۔


اِس لِئے کہ جب خُدا کی حِکمت کے مُطابِق دُنیا نے اپنی حِکمت سے خُدا کو نہ جانا تو خُدا کو یہ پسند آیا کہ اِس مُنادی کی بیوُقُوفی کے وسِیلہ سے اِیمان لانے والوں کو نجات دے۔


بلکہ ہم تو دِن بھر تیری ہی خاطِر جان سے مارے جاتے ہیں اور گویا ذبح ہونے والی بھیڑیں سمجھے جاتے ہیں۔


اور مَیں اُن کے کام اور اُن کے منصُوبے جانتا ہُوں۔ وہ وقت آتا ہے کہ مَیں تمام قَوموں اور اہلِ لُغت کو جمع کرُوں گا اور وہ آئیں گے اور میرا جلال دیکھیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات