Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 92:8 - کِتابِ مُقادّس

8 لیکن تُو اَے خُداوند! ابدُالآباد بُلند ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 لیکن اَے یَاہوِہ، آپ ابدُالآباد سرفراز رہیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 मगर तू, ऐ रब, अबद तक सरबुलंद रहेगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 مگر تُو، اے رب، ابد تک سربلند رہے گا۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 92:8
13 حوالہ جات  

تاکہ وہ جان لیں کہ تُو ہی جِس کا نام یہوواؔہ ہے تمام زمِین پر بُلند و بالا ہے۔


قرِیباً اُسی وقت ہیرودِؔیس بادشاہ نے ستانے کے لِئے کلِیسیا میں سے بعض پر ہاتھ ڈالا۔


اگر تُو مُلک میں مسکِینوں کو مظلُوم اور عدل و اِنصاف کو مترُوک دیکھے تو اِس سے حَیران نہ ہو کیونکہ ایک بڑوں سے بڑا ہے جو نِگاہ کرتا ہے اور کوئی اِن سب سے بھی بڑا ہے۔


بحروں کی آواز سے۔ سمُندر کی زبردست مَوجوں سے بھی خُداوند بُلند و قادِر ہے۔


میرے دُشمن دِن بھر مُجھے نِگلنا چاہتے ہیں کیونکہ جو غرُور کر کے مُجھ سے لڑتے ہیں وہ بُہت ہیں۔


اب مَیں جان گیا کہ خُداوند سب معبُودوں سے بڑا ہے کیونکہ وہ اُن کاموں میں جو اُنہوں نے غرُور سے کِئے اُن پر غالِب ہُؤا۔


کیونکہ وہ گھاس کی طرح جلد کاٹ ڈالے جائیں گے اور سبزہ کی طرح مُرجھا جائیں گے۔


جب تک کہ مَیں نے خُدا کے مَقدِس میں جا کر اُن کے انجام کو نہ سوچا۔


یقِیناً تُو اُن کو پِھسلنی جگہوں میں رکھتا ہے اور ہلاکت کی طرف دھکیل دیتا ہے۔


لیکن جو اپنی ٹیڑھی راہوں کی طرف مُڑتے ہیں اُن کو خُداوند بدکرداروں کے ساتھ نِکال لے جائے گا۔ اِسرائیل کی سلامتی ہو!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات