زبور 90:9 - کِتابِ مُقادّس9 کیونکہ ہمارے تمام دِن تیرے قہر میں گُذرے۔ ہماری عُمر خیال کی طرح جاتی رہتی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 ہمارے زندگی کے تمام دِن آپ کے غضب میں بیت جاتے ہیں؛ اَور ہم اَپنے سال آہ کی طرح گزارتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 चुनाँचे हमारे तमाम दिन तेरे क़हर के तहत घटते घटते ख़त्म हो जाते हैं। जब हम अपने सालों के इख़्तिताम पर पहुँचते हैं तो ज़िंदगी सर्द आह के बराबर ही होती है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 چنانچہ ہمارے تمام دن تیرے قہر کے تحت گھٹتے گھٹتے ختم ہو جاتے ہیں۔ جب ہم اپنے سالوں کے اختتام پر پہنچتے ہیں تو زندگی سرد آہ کے برابر ہی ہوتی ہے۔ باب دیکھیں |