Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 90:7 - کِتابِ مُقادّس

7 کیونکہ ہم تیرے قہر سے فنا ہو گئے۔ اور تیرے غضب سے پریشان ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 ہم آپ کے قہر سے فنا ہو گئے اَور آپ کی خفگی سے گھبرا گیٔے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 क्योंकि हम तेरे ग़ज़ब से फ़ना हो जाते और तेरे क़हर से हवासबाख़्ता हो जाते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 کیونکہ ہم تیرے غضب سے فنا ہو جاتے اور تیرے قہر سے حواس باختہ ہو جاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 90:7
13 حوالہ جات  

جب تُو اِنسان کو بدی پر ملامت کر کے تنبِیہہ کرتا ہے تو اُس کے حسُن کو پتنگے کی طرح فنا کر دیتا ہے۔ یقِیناً ہر اِنسان بے ثبات ہے۔ (سِلاہ)


اور وہ کِن لوگوں سے چالِیس برس تک ناراض رہا؟ کیا اُن سے نہیں جِنہوں نے گُناہ کِیا اور اُن کی لاشیں بیابان میں پڑی رہِیں؟


تیرے قہر کی شِدّت کو کَون جانتا ہے اور تیرے خَوف کے مُطابِق تیرے غضب کو؟


کیونکہ ہمارے تمام دِن تیرے قہر میں گُذرے۔ ہماری عُمر خیال کی طرح جاتی رہتی ہے۔


قہر میں اُن کو فنا کر دے۔ فنا کر دے تاکہ وہ نابُود ہو جائیں اور وہ زمِین کی اِنتہا تک جان لیں کہ خُدا یعقُوب پر حُکمران ہے۔ (سِلاہ)


اور رات کے پِچھلے پہر خُداوند نے آگ اور بادل کے سُتُون میں سے مِصریوں کے لشکر پر نظر کی اور اُن کے لشکر کو گھبرا دِیا۔


اِس لِئے اُس نے اُن کے دِنوں کو بطالت سے اور اُن کے برسوں کو دہشت سے تمام کر دِیا۔


تُو غضب ناک ہو کر مُلک میں سے گُذرا۔ تُو نے قہر سے قَوموں کو پایمال کِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات