Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 89:52 - کِتابِ مُقادّس

52 خُداوند ابدُلآباد مُبارک ہو! آمِین ثُمَّ آمِین۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

52 یَاہوِہ کی ابدُالآباد سِتائش ہوتی رہے! آمین ثُمّ آمین۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

52 अबद तक रब की हम्द हो! आमीन, फिर आमीन।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

52 ابد تک رب کی حمد ہو! آمین، پھر آمین۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 89:52
10 حوالہ جات  

خُداوند اِسرائیلؔ کا خُدا ازل سے ابد تک مُبارک ہو! آمیِن ثُمَّ آمیِن۔


اب اَزلی بادشاہ یعنی غَیرفانی نادِیدہ واحِد خُدا کی عِزّت اور تمجِید ابدُالآباد ہوتی رہے۔ آمِین۔


خُداوند اِسرائیل کا خُدا ازل سے ابد تک مُبارک ہو! اور ساری قَوم کہے آمِین۔ خُداوند کی حمد کرو۔


اور ہمیں آزمایش میں نہ لا بلکہ بُرائی سے بچا (کیونکہ بادشاہی اور قُدرت اور جلال ہمیشہ تیرے ہی ہیں۔ آمِین)۔


پِھر یشُوع اور قدمی ایل اور بانی اور حسبنیاؔہ اور سرِبیاؔہ اور ہُودیاؔہ اور سبنیاؔہ اور فتحیاہ لاویوں نے کہا کھڑے ہو جاؤ اور کہو خُداوند ہمارا خُدا ازل سے ابد تک مُبارک ہے تیرا جلالی نام مُبارک ہو جو سب حمد و تعرِیف سے بالا ہے۔


مَیں مُردہ کی مانِند دِل سے بُھلا دِیا گیا ہُوں۔ مَیں ٹُوٹے برتن کی مانِند ہُوں۔


مَیں اپنے بھائیوں کے نزدِیک بیگانہ بنا ہُوں اور اپنی ماں کے فرزندوں کے نزدِیک اجنبی


اَے خُداوند! ہمارے پڑوسِیوں کی طعنہ زنی جو وہ تُجھ پر کرتے رہے ہیں اُلٹی سات گُنا اُن ہی کے دامن میں ڈال دے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات