Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 89:37 - کِتابِ مُقادّس

37 وہ ہمیشہ چاند کی طرح اور آسمان کے سچّے گواہ کی مانِند قائِم رہے گا۔ (سِلاہ)

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 اَور وہ اُس ماہتاب کی مانند ہمیشہ کے لیٔے اُستوار کیا جائے گا، جو آسمان میں مُعتبر گواہ ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 चाँद की तरह वह हमेशा तक बरक़रार रहेगा, और जो गवाह बादलों में है वह वफ़ादार है।” (सिलाह)

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 چاند کی طرح وہ ہمیشہ تک برقرار رہے گا، اور جو گواہ بادلوں میں ہے وہ وفادار ہے۔“ (سِلاہ)

باب دیکھیں کاپی




زبور 89:37
7 حوالہ جات  

اُس نے چاند کو زمانوں کے اِمتیاز کے لِئے مُقرّر کِیا۔ آفتاب اپنے غرُوب کی جگہ جانتا ہے۔


اُس کے ایاّم میں صادِق برومند ہوں گے اور جب تک چاند قائِم ہے خُوب امن رہے گا۔


اَے خُداوند! آسمان تیرے عجائِب کی تعرِیف کرے گا۔ مُقدّسوں کے مجمع میں تیری وفاداری کی تعرِیف ہو گی


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات