Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 89:31 - کِتابِ مُقادّس

31 اگر وہ میرے آئِین کو توڑیں اور میرے فرمان کو نہ مانیں

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 اگر وہ میرے قوانین کو توڑ دیں اَور میرے اَحکام نہ مانیں،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 अगर वह मेरे फ़रमानों की बेहुरमती करके मेरी हिदायात के मुताबिक़ ज़िंदगी न गुज़ारें

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 اگر وہ میرے فرمانوں کی بےحرمتی کر کے میری ہدایات کے مطابق زندگی نہ گزاریں

باب دیکھیں کاپی




زبور 89:31
5 حوالہ جات  

اُس شخص نے اَیسوں پر ہاتھ بڑھایا ہے جو اُس سے صُلح رکھتے تھے۔ اُس نے اپنے عہد کو توڑ دِیا ہے۔


اگر تُم خُداوند کو چھوڑ کر اجنبی معبُودوں کی پرستِش کرو تو اگرچہ وہ تُم سے نیکی کرتا رہا ہے تَو بھی وہ پِھر کر تُم سے بُرائی کرے گا اور تُم کو فنا کر ڈالے گا۔


پر میری رحمت اُس سے جُدا نہ ہو گی جَیسے مَیں نے اُسے ساؤُل سے جُدا کِیا جِسے مَیں نے تیرے آگے سے دفع کِیا۔


لیکن تُم ہو یا تُمہاری اَولاد۔ اگر تُم میری پَیروی سے برگشتہ ہو جاؤ اور میرے احکام اور آئِین کو جو مَیں نے تُمہارے آگے رکھّے ہیں نہ مانو بلکہ جا کر اَور معبُودوں کی عِبادت کرنے اور اُن کو سِجدہ کرنے لگو۔


ہم نے تیرے خِلاف بڑی بدی کی ہے اور اُن حُکموں اور آئِین اور فرمانوں کو جو تُو نے اپنے بندہ مُوسیٰ کو دِئے نہیں مانا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات