زبور 89:22 - کِتابِ مُقادّس22 دُشمن اُس پر جبر نہ کرنے پائے گا اور شرارت کا فرزند اُسے نہ ستائے گا باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 اَور داویؔد کا کویٔی دُشمن اُسے مطیع نہ کر پایٔےگا؛ اَور کویٔی بدکار آدمی اُس پر ظُلم نہ ڈھائے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 दुश्मन उस पर ग़ालिब नहीं आएगा, शरीर उसे ख़ाक में नहीं मिलाएँगे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 دشمن اُس پر غالب نہیں آئے گا، شریر اُسے خاک میں نہیں ملائیں گے۔ باب دیکھیں |