Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 88:17 - کِتابِ مُقادّس

17 اُس نے دِن بھر سَیلاب کی طرح میرا اِحاطہ کِیا۔ اُس نے مُجھے بِالکُل گھیر لِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 دِن بھر وہ سیلاب کی طرح میرے چاروں طرف ہیں؛ اُنہُوں نے پُوری طرح مُجھے گھیرلیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 दिन-भर वह मुझे सैलाब की तरह घेरे रखते हैं, हर तरफ़ से मुझ पर हमलाआवर होते हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 دن بھر وہ مجھے سیلاب کی طرح گھیرے رکھتے ہیں، ہر طرف سے مجھ پر حملہ آور ہوتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 88:17
11 حوالہ جات  

کیونکہ کُتّوں نے مُجھے گھیر لِیا ہے۔ بدکاروں کی گروہ مُجھے گھیرے ہُوئے ہے۔ وہ میرے ہاتھ اور میرے پاؤں چھیدتے ہیں۔


مَوت کی رسِیّوں نے مُجھے جکڑ لِیا اور پاتال کے درد مُجھ پر آ پڑے۔ مَیں دُکھ اور غم میں گرِفتار ہُؤا۔


اُس وقت پانی ہم کو ڈبو دیتا اور سَیلاب ہماری جان پر سے گُذر جاتا۔


تیرے آبشاروں کی آواز سے گہراؤ گہراؤ کو پُکارتا ہے۔ تیری سب مَوجیں اور لہریں مُجھ پر سے گُذر گئِیں


یہُوداؔہ کے اُمرا سرحدّوں کو سرکانے والوں کی مانِند ہیں۔ مَیں اُن پر اپنا قہر پانی کی طرح اُنڈیلُوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات