Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 88:14 - کِتابِ مُقادّس

14 اَے خُداوند! تُو کیوں میری جان کو ترک کرتا ہے؟ تُو اپنا چہرہ مُجھ سے کیوں چِھپاتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 اَے یَاہوِہ، آپ مُجھے کیوں ردّ کرکے اَپنا چہرہ مُجھ سے چھُپا لیتے ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 ऐ रब, तू मेरी जान को क्यों रद्द करता, अपने चेहरे को मुझसे पोशीदा क्यों रखता है?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اے رب، تُو میری جان کو کیوں رد کرتا، اپنے چہرے کو مجھ سے پوشیدہ کیوں رکھتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی




زبور 88:14
9 حوالہ جات  

تُو اپنا مُنہ کیوں چِھپاتا ہے اور مُجھے اپنا دُشمن کیوں جانتا ہے؟


اَے خُداوند کب تک؟ کیا تُو ہمیشہ مُجھے بُھولا رہے گا؟ تُو کب تک اپنا چہرہ مُجھ سے چِھپائے رکھّے گا؟


تُو اپنا مُنہ کیوں چِھپاتا ہے اور ہماری مُصِیبت اور مظلُومی کو بُھولتا ہے؟


کیونکہ تُو ہی میری قُوّت کا خُدا ہے۔ تُو نے کیوں مُجھے ترک کر دِیا؟ مَیں دُشمن کے ظُلم کے سبب سے کیوں ماتم کرتا پِھرتا ہُوں؟


اور تِیسرے پہر کے قرِیب یِسُوعؔ نے بڑی آواز سے چِلاّ کر کہا ایلی۔ ایلی۔ لَما شَبقتَنِی؟ یعنی اَے میرے خُدا! اَے میرے خُدا! تُو نے مُجھے کیوں چھوڑ دِیا؟


اپنے بندہ سے رُوپوشی نہ کر کیونکہ مَیں مُصِیبت میں ہُوں۔ جلد مُجھے جواب دے۔


لیکن تُو نے تو اب ہم کو ترک کر دِیا اور ہم کو رُسوا کِیا اور ہمارے لشکروں کے ساتھ نہیں جاتا۔


کیونکہ تُو اَیسا خُدا نہیں جو شرارت سے خُوش ہو۔ بدی تیرے ساتھ نہیں رہ سکتی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات