Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 88:13 - کِتابِ مُقادّس

13 پر اَے خُداوند! مَیں نے تو تیری دُہائی دی ہے اور صُبح کو میری دُعا تیرے حضُور پُہنچے گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 لیکن اَے یَاہوِہ، میں مدد کے لئے آپ کو پُکارتا ہُوں؛ صُبح کو میری دعا آپ کے حُضُور میں پہُنچتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 लेकिन ऐ रब, मैं मदद के लिए तुझे पुकारता हूँ, मेरी दुआ सुबह-सवेरे तेरे सामने आ जाती है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 لیکن اے رب، مَیں مدد کے لئے تجھے پکارتا ہوں، میری دعا صبح سویرے تیرے سامنے آ جاتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 88:13
8 حوالہ جات  

اَے خُداوند! تُو صُبح کو میری آواز سُنے گا۔ مَیں سویرے ہی تُجھ سے دُعا کر کے اِنتظار کرُوں گا


اور صُبح ہی دِن نِکلنے سے بُہت پہلے وہ اُٹھ کر نِکلا اور ایک وِیران جگہ میں گیا اور وہاں دُعا کی۔


اَے خُداوند میرے خُدا! مَیں نے تُجھ سے فریاد کی اور تُو نے مُجھے شِفا بخشی۔


اِس سے پہلے کہ مَیں وہاں جاؤُں جہاں سے پِھر نہ لَوٹُوں گا یعنی تارِیکی اور مَوت اور سایہ کی سرزمِین کو


گہری تارِیکی کی سرزمِین جو خُود تارِیکی ہی ہے۔ مَوت کے سایہ کی سرزمِین جو بے ترتِیب ہے اور جہاں روشنی بھی اَیسی ہے جَیسی تارِیکی۔


کیونکہ زِندہ جانتے ہیں کہ وہ مَریں گے پر مُردے کُچھ بھی نہیں جانتے اور اُن کے لِئے اَور کُچھ اجر نہیں کیونکہ اُن کی یاد جاتی رہی ہے۔


تُو نے میری آواز سُنی ہے۔ میری آہ و فریاد سے اپنا کان بند نہ کر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات