Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 86:6 - کِتابِ مُقادّس

6 اَے خُداوند! میری دُعا پر کان لگا۔ اور میری مِنّت کی آواز پر توجُّہ فرما۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَے یَاہوِہ، میری دعا سُنیں؛ اَور رحم کے لیٔے میری فریاد پر کان لگائیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 ऐ रब, मेरी दुआ सुन, मेरी इल्तिजाओं पर तवज्जुह कर।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 اے رب، میری دعا سن، میری التجاؤں پر توجہ کر۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 86:6
5 حوالہ جات  

اَے خُداوند! میری آواز سُن لے۔ میری اِلتجا کی آواز پر تیرے کان لگے رہیں۔


اَے خُداوند! حق کو سُن۔ میری فریاد پر توجُّہ کر۔ میری دُعا پر جو بے رِیا لبوں سے نِکلتی ہے کان لگا۔


اَے خُدا! میری دُعا پر کان لگا اور میری مِنّت سے مُنہ نہ پھیر۔


اَے خُداوند! مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں کہ اپنے بندہ کی دُعا پر اور اپنے بندوں کی دُعا پر جو تیرے نام سے ڈرنا پسند کرتے ہیں کان لگا اور آج مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں اپنے بندہ کو کامیاب کر اور اِس شخص کے سامنے اُس پر فضل کر (مَیں تو بادشاہ کا ساقی تھا)۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات