Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 86:4 - کِتابِ مُقادّس

4 یا رب! اپنے بندہ کی جان کو شاد کر دے کیونکہ مَیں اپنی جان تیری طرف اُٹھاتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَپنے خادِم کے دِل کو شاد کر دیں، کیونکہ اَے خُداوؔند، میں اَپنی جان آپ کی طرف اُٹھاتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 अपने ख़ादिम की जान को ख़ुश कर, क्योंकि मैं तेरा आरज़ूमंद हूँ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اپنے خادم کی جان کو خوش کر، کیونکہ مَیں تیرا آرزومند ہوں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 86:4
7 حوالہ جات  

صُبح کو مُجھے اپنی شفقت کی خبر دے کیونکہ میرا توکُّل تُجھ پر ہے۔ مُجھے وہ راہ بتا جِس پر مَیں چلُوں کیونکہ مَیں اپنا دِل تیری ہی طرف لگاتا ہُوں۔


اَے خُداوند! مَیں اپنی جان تیری طرف اُٹھاتا ہُوں۔


اپنی نجات کی شادمانی مُجھے پِھر عِنایت کر اور مُستعِد رُوح سے مُجھے سنبھال۔


صِیُّون کے غم زدوں کے لِئے یہ مُقرّر کر دُوں کہ اُن کو راکھ کے بدلے سِہرا اور ماتم کی جگہ خُوشی کا رَوغن اور اُداسی کے بدلے سِتایش کا خِلعت بخشُوں تاکہ وہ صداقت کے درخت اور خُداوند کے لگائے ہُوئے کہلائیں کہ اُس کا جلال ظاہِر ہو۔


اَے لوگو! ہر وقت اُس پر توکُّل کرو۔ اپنے دِل کا حال اُس کے سامنے کھول دو۔ خُدا ہماری پناہ گاہ ہے۔ (سِلاہ)


بلکہ تُم میری اِس نئی خِلقت سے ابدی خُوشی اور شادمانی کرو کیونکہ دیکھو مَیں یروشلیِم کو خُوشی اور اُس کے لوگوں کو خُرّمی بناؤُں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات