Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 84:1 - کِتابِ مُقادّس

1 اَے لشکروں کے خُداوند! تیرے مسکن کیا ہی دِلکش ہیں!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اَے قادرمُطلق یَاہوِہ، آپ کی قِیام گاہ کیا ہی دلکش ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 क़ोरह ख़ानदान का ज़बूर। मौसीक़ी के राहनुमा के लिए। तर्ज़ : गित्तीत। ऐ रब्बुल-अफ़वाज, तेरी सुकूनतगाह कितनी प्यारी है!

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 قورح خاندان کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ طرز: گتّیت۔ اے رب الافواج، تیری سکونت گاہ کتنی پیاری ہے!

باب دیکھیں کاپی




زبور 84:1
17 حوالہ جات  

مَیں نے خُداوند سے ایک درخواست کی ہے۔ مَیں اِسی کا طالِب رہُوں گا کہ مَیں عُمر بھر خُداوند کے گھر میں رہُوں تاکہ خُداوند کے جمال کو دیکھُوں اور اُس کی ہَیکل میں اِستِفسار کِیا کرُوں۔


اپنے نُور اور اپنی سچّائی کو بھیج۔ وُہی میری رہبری کریں۔ وُہی مُجھ کو تیرے کوہِ مُقدّس اور تیرے مسکنوں تک پُہنچائیں۔


وہ تیرے گھر کی نِعمتوں سے خُوب آسُودہ ہوں گے۔ تُو اُن کو اپنی خُوشنُودی کے دریا میں سے پِلائے گا۔


مَیں خُوش ہُؤا جب وہ مُجھ سے کہنے لگے آؤ خُداوند کے گھر چلیں۔


اَے خُداوند ہمارے رب! تیرا نام تمام زمِین پر کَیسا بزُرگ ہے! تُو نے اپنا جلال آسمان پر قائِم کِیا ہے۔


جب تک خُداوند کے لِئے کوئی جگہ اور یعقُوب کے قادِر کے لِئے مسکن نہ ہو۔


تُو ہی اکیلا خُداوند ہے۔ تُو نے آسمان اور آسمانوں کے آسمان کو اور اُن کے سارے لشکر کو اور زمِین کو اور جو کُچھ اُس پر ہے اور سمُندروں کو اور جو کُچھ اُن میں ہے بنایا اور تو اُن سبھوں کا پروردِگار ہے اور آسمان کا لشکر تُجھے سِجدہ کرتا ہے۔


تب اُس نے کہا اچّھا تو خُداوند کے سُخن کو سُن لے۔ مَیں نے دیکھا کہ خُداوند اپنے تخت پر بَیٹھا ہے اور سارا آسمانی لشکر اُس کے دہنے اور بائیں کھڑا ہے۔


خُدا کے حضُور جو ہماری قُوّت ہے بُلند آواز سے گاؤ۔ یعقُوب کے خُدا کے حضُور خُوشی کا نعرہ مارو۔


جَیسے ہرنی پانی کے نالوں کو ترستی ہے وَیسے ہی اَے خُدا! میری رُوح تیرے لِئے ترستی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات