Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 83:8 - کِتابِ مُقادّس

8 اسُور بھی اِن سے مِلا ہُؤا ہے۔ اُنہوں نے بنی لُوط کی کُمک کی ہے۔ (سِلاہ)

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اشُوری بھی اُن سے ملے ہُوئے ہیں تاکہ بنی لَوطؔ کو مدد پہُنچائیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 असूर भी उनमें शरीक होकर लूत की औलाद को सहारा दे रहा है। (सिलाह)

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 اسور بھی اُن میں شریک ہو کر لوط کی اولاد کو سہارا دے رہا ہے۔ (سِلاہ)

باب دیکھیں کاپی




زبور 83:8
7 حوالہ جات  

پِھر خُداوند نے مُجھ سے کہا کہ موآبیوں کو نہ تو ستانا اور نہ اُن سے جنگ کرنا اِس لِئے کہ مَیں تُجھ کو اُن کی زمِین کا کوئی حِصّہ مِلکِیّت کے طَور پر نہیں دُوں گا کیونکہ مَیں نے عار کو بنی لُوطؔ کی میراث کر دِیا ہے۔


اَے خُداوند! ہم پر رحم کر کیونکہ ہم تیرے مُنتظِر ہیں۔ تُو ہر صُبح اُن کا بازُو ہو اور مُصِیبت کے وقت ہماری نجات۔


اور شاہِ اسُور پُول اُس کے مُلک پر چڑھ آیا۔ سو مناحِم نے ہزار قِنطار چاندی پُول کو نذر کی تاکہ وہ اُس کی دست گِیری کرے اور سلطنت کو اُس کے ہاتھ میں مُستحکم کر دے۔


اور یُقسانؔ سے سِباؔ اور دداؔن پَیدا ہُوئے اور ددانؔ کی اَولاد سے اَسُوریؔ اور لطوسیؔ اور لُومیؔ تھے۔


اُسی مُلک سے نِکل کر وہ اسور میں آیا اور نینوہؔ اور رحوبوؔت عیر ؔاور کلحؔ کو۔


جبل کے بزُرگ اور دانِش مند تُجھ میں تھے کہ رخنہ بندی کریں۔ سمُندر کے سب جہاز اور اُن کے ملاّح تُجھ میں حاضِر تھے کہ تیرے لِئے تِجارت کا کام کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات