Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 83:7 - کِتابِ مُقادّس

7 جبل اور عمُّون اور عمالِیق۔ فلِستِین اور صُور کے باشِندے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 گیبلی، عمُّونی اَور عمالیقی، اَور اہلِ صُورؔ، فلسطینی باشِندوں سمیت۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 जबाल, अम्मोन, अमालीक़, फिलिस्तिया और सूर के बाशिंदे शामिल हो गए हैं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 جبال، عمون، عمالیق، فلستیہ اور صور کے باشندے شامل ہو گئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 83:7
7 حوالہ جات  

اور جبلیوں کا مُلک اور مشرِق کی طرف سے بعل جد سے جو کوہِ حرموؔن کے نِیچے ہے حمات کے مدخل تک سارا لُبناؔن۔


جبل کے بزُرگ اور دانِش مند تُجھ میں تھے کہ رخنہ بندی کریں۔ سمُندر کے سب جہاز اور اُن کے ملاّح تُجھ میں حاضِر تھے کہ تیرے لِئے تِجارت کا کام کریں۔


اور صُور سے کہہ تُجھے جِس نے سمُندر کے مدخل میں جگہ پائی اور بُہت سے بحری مُمالِک کے لوگوں کے لِئے تِجارت گاہ ہے خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ اَے صُور تُو کہتا ہے میرا حُسن کامِل ہے۔


خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ صُور کے تِین بلکہ چار گُناہوں کے سبب سے مَیں اُس کو بے سزا نہ چھوڑُوں گا کیونکہ اُنہوں نے سب لوگوں کو ادُوؔم کے حوالہ کِیا اور برادرانہ عہد کو یاد نہ کِیا۔


ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ مُجھے اِس کا خیال ہے کہ عمالِیق نے اِسرائیلؔ سے کیا کِیا اور جب یہ مِصرؔ سے نِکل آئے تو وہ راہ میں اُن کا مُخالِف ہو کر آیا۔


اور سموئیل کی بات سب اِسرائیلیوں کے پاس پُہنچی اور اِسرائیلی فِلستِیوں سے لڑنے کو نِکلے اور ابن عزؔر کے آس پاس ڈیرے لگائے اور فِلستِیوں نے افِیق میں خَیمے کھڑے کِئے۔


اور ساؤُل کے ایّام میں اُنہوں نے ہاجِریوں سے لڑائی کی جو اُن کے ہاتھ سے قتل ہُوئے اور وہ جِلعاد کے مشرِق کے سارے عِلاقہ میں اُن کے ڈیروں میں بس گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات