زبور 83:17 - کِتابِ مُقادّس17 وہ ہمیشہ شرمِندہ اور پریشان رہیں۔ بلکہ وہ رُسوا ہو کر ہلاک ہو جائیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 وہ ہمیشہ شرمندہ اَور پریشان رہیں؛ اَور رُسوا ہوکر نِیست و نابود ہوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 वह हमेशा तक शरमिंदा और हवासबाख़्ता रहें, वह शर्मसार होकर हलाक हो जाएँ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 وہ ہمیشہ تک شرمندہ اور حواس باختہ رہیں، وہ شرم سار ہو کر ہلاک ہو جائیں۔ باب دیکھیں |