Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 83:16 - کِتابِ مُقادّس

16 اَے خُداوند! اُن کے چِہروں پر رُسوائی طاری کر تاکہ وہ تیرے نام کے طالِب ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اُن کے دُشمنوں کے چہروں کو شرمندگی سے بھر دیں تاکہ اَے یَاہوِہ، لوگ آپ کے نام کے طالب ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 ऐ रब, उनका मुँह काला कर ताकि वह तेरा नाम तलाश करें।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 اے رب، اُن کا منہ کالا کر تاکہ وہ تیرا نام تلاش کریں۔

باب دیکھیں کاپی




زبور 83:16
7 حوالہ جات  

میرے سب دُشمن شرمِندہ اور نِہایت بے قرار ہوں گے۔ وہ لَوٹ جائیں گے۔ وہ دفعتہ شرمِندہ ہوں گے۔


مَیں اُس کے دُشمنوں کو شرمِندگی کا لِباس پہناؤُں گا لیکن اُس پر اُسی کا تاج رَونق افروز ہو گا۔


میرے مُخالِف ذِلّت سے مُلبّس ہو جائیں اور اپنی ہی شرمِندگی کو چادر کی طرح اوڑھ لیں۔


اُنہوں نے اُس کی طرف نظر کی اور مُنوّر ہو گئے اور اُن کے مُنہ پر کبھی شرمِندگی نہ آئے گی۔


اگر مَیں بدی کرُوں تو مُجھ پر افسوس! اگر مَیں صادِق بنُوں تَو بھی اپنا سر نہیں اُٹھانے کا کیونکہ مَیں رُسوائی سے بھرا ہُوں اور اپنی مُصِیبت کو دیکھتا رہتا ہُوں


دہشت اُسے پانی کی طرح آ لیتی ہے۔ رات کو طُوفان اُسے اُڑا لے جاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات